ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بنجمن نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب ایک ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ ایران نے جارحیت کے خلاف بھرپور دفاع کیا ہے اور یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔ عہدیدار نے کہا کہ ایران کو شدید حملوں کا سامنا ہے اور شہری علاقوں، اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ عالمی برادری اس صورتحال پر خاموش ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






