ریفائنری پر ڈرون حملہ

راس تنورا میں واقع ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد احتیاطاً ریفائنری کو بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق حملے کے بعد صورتحال اب قابو میں ہے۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل حملوں کو کسی بھی وجہ سے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close