ویتنام کے وسطی صوبے ڈاک لاک میں فوجی طیارہ کریش، پائلٹ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
غیر ملکی ذرائع کے مطابق ویتنام میں فوجی طیارہ کریش کر گیا، تاہم پائلٹ نے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی اور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس سے قبل بھارت کے مہاراشٹر میں طیارے کی کریش لینڈنگ میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






