بنگلا دیش: بھارتی دہشت گرد سرگرم، نوجوان رہنما محمد مطالب شیکدر پر قاتلانہ حملہ
بنگلا دیش کے شہر کھلنا میں بھارتی دہشت گردوں نے نیشنل سیٹزن پارٹی کے رہنما محمد مطالب شیکدر کو قاتلانہ حملے میں نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں شیکدر شدید زخمی ہوئے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ کے تحت پرتشدد عزائم پورے خطے کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
یہ واقعہ اس کے دو دن بعد پیش آیا جب انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی پر مسلح حملہ ہوا تھا، جن کی بعد ازاں سنگاپور میں موت ہوگئی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






