خوفناک زلزلہ، زمین کانپ اٹھی

افغانستان کے ہندوکش علاقے میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، لیکن فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ افغانی حکام اس وقت صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close