ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز کی تیاری کے لیے فیکٹری قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں پر پابندی لگا دی
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ پاکستان کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کے پروگرام میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ منصوبے کے تحت سٹیلتھ اور طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرونز کے پرزے پاکستان برآمد کیے جائیں گے جہاں انہیں جوڑا جائے گا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ترکیہ مشترکہ پیداواری معاہدے کے تحت پاکستانی بحریہ کے لیے جنگی جہازوں کی تیاری پر کام کر رہا ہے اور اس سے قبل پاکستان کے درجنوں ایف-16 طیاروں کو بھی اپ گریڈ کر چکا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






