بھارت آنیوالی پرواز میں بم کی اطلاع ، ہنگامی لینڈنگ

کویت سے حیدرآباد جانے والی بھارتی پرواز میں بم کی جھوٹی اطلاع موصول ہونے پر طیارے کو ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ حکام کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی، جس میں پرواز میں مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کی اطلاع دی گئی تھی۔ مسافروں اور سامان کو اتار کر تلاشی لینے کے بعد یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close