زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 136 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ابتک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close