سروسز میں خلل، 2000 ویب سائٹس بند

امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل کے باعث دو ہزار سے زائد ویب سائٹس بند ہو گئیں، جبکہ رابن ہڈ اور وینمو جیسے اہم پلیٹ فارمز کی سروسز بھی متاثر ہوئیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشرقی حصے میں ڈی این ایس سسٹم میں خرابی سامنے آئی ہے، جس کے اثرات عالمی سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ایمیزون ویب سروسز کے ترجمان نے تصدیق کی کہ انہیں سروس میں درپیش مسائل کا علم ہے اور اس کی وجوہات تلاش کی جا رہی ہیں، جبکہ یو ایس ایسٹ سے منسلک دنیا بھر میں سروسز متاثر ہو سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close