مشرقی افریقہ کے ملک مڈغاسکر میں جنریشن زی (نوجوانوں کی نسل)کی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور صدر مملکت ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
مڈغاسکر کی حزبِ اختلاف کے رہنما اور دیگر عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اینڈری راجویلینا ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں، یہ دنیا بھر میں جنریشن زی (نوجوانوں کی قیادت) کی بغاوتوں کے نتیجے میں چند ہفتوں کے اندر گرنے والی دوسری حکومت ہے۔اس سے پہلے جنریشن زی کے احتجاج نے نیپال میں وزیرِ اعظم کے استعفے اور مراکش میں سیاسی بحران کو جنم دیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں
							
	




