انا للہ و انا الیہ راجعون ،سعودی شاہی خاندان میں سوگ کا سماں

سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج نمازِ مغرب کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے شہزادہ فہد سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close