تیل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

 

ایران میں تیل کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔

آتشزدگی جنوبی تہران میں واقع آئل اسٹوریج میں ہوئی ۔ شعلے اور دھوئیں کے بادل دور دور تک دیکھے گئے۔ آگ نے ڈپو کے متعدد بلاکس کو متاثر کیا ۔

فائربریگیڈ کی گاڑیاں جلد ہی موقع پر پہنچ گئیں ۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آگ لگنے وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close