خوفناک زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں متاثر ہوئیں اور انتیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت چھ درجے تھی اور اس کی گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کئی افراد گھروں سے باہر نکل آئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close