روس کے امُر ریجن میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سوار تمام 49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کے مطابق طیارے سے رابطہ اچانک منقطع ہوگیا تھا۔ روسی خبر رساں ادارے نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے وقت طیارے میں 49 افراد سوار تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں