شدید زلزلے کے جھٹکے

شدید زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 04 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے جھجھر میں تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close