مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ایئر لائن کے مسافر طیارے نے ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ویگاس سے شارلٹ جانے والے طیارے میں فنی خرابی کے باعث جہاز کو پرواز کے 8 منٹ بعد اتار لیا گیا۔امریکی ایئر لائن کے مسافر طیارے نے ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ویگاس سے شارلٹ جانے والے طیارے میں فنی خرابی کے باعث جہاز کو پرواز کے 8 منٹ بعد اتار لیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں