اسرائیل میں خوف کا ماحول, شہری شیلٹرز میں ٓاپس میں لڑنے لگے

ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف کا ماحول ہے۔

ایرانی جوابی حملوں کے خدشےکے باعث بڑی تعداد میں لوگ شیلٹرز میں پناہ لیے ہوئے ہیں، خاص طور پر تل ابیب میں شیلٹرز بھر گئے ہیں۔

اس دباؤ کے باعث تل ابیب کے ایک انڈر گراؤنڈ شیلٹر میں لڑائی ہوگئی، جہاں ایک شخص نے مرچوں کا اسپرے کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بزرگ افراد کو سانس لینے میں دشواری ہوئی اور لوگ کھانستے ہوئے باہر نکلنے پر مجبور
ہوگئے۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس دوران پاسداران انقالب نے ان حملوں کو اب تک کے سب سے
کامیاب حملے قرار دیا، جبکہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے دع ٰوی کیا کہ فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کر دی
گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close