امریکہ نے عائد کی گئی بڑی پابندی ختم کر دی

امریکہ نے عائد کی گئی بڑی پابندی ختم کر دی

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ غیرملکی اسٹوڈنٹس ویزہ کیلئے درخواست دے سکیں گے،طلبا کودرخواست کےساتھ ویزہ حکام کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دینا لازمی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں سفارتخانوں،قونصل خانوں کونئی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔
خیال رہےکہ امریکا نے گزشتہ ماہ غیرملکی اسٹوڈنٹس کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی تھی،فیصلے کا مقصد امیگریشن کنٹرول سخت کرنا اورداخلی پالیسیوں کوترجیح دینا ہے،اس سے قبل بھی بعض ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ پرتعلیمی اداروں میں داخلے کی پابندی عائد کردی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close