تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی ایئر فورس نے دیزفل شہر میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔
ایرانی نیوز سروس پریس ٹی وی نے ایک تصویر جاری کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک اسرائیلی ڈرون ہے جسے ایران میں گرایا گیا ہے۔ یہ اسرائیلی ڈرون جنوبی ایران میں دیزفل کے مقام پر گرایا گیا۔
اس سے قبل ایران نے1 گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ہیں
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں