بھارت میں طیارہ گرنے کی ویڈیو منظر عام پر

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ رہائشی آبادی کے بالکل اوپر سے گزر رہا ہے، جوکہ ٹیک آف کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہوجاتا ہے،مختصر ویڈیو کلپ قریبی رہائشیوں کی جانب سے بنایا گیا

 

۔تاہم حادثے کی وجوہات کیا تھیں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔،طیارے میں 242 مسافر سوار تھے،جن میں زیادہ تر بھارتی تھے جبکہ دیگر غیر ملکی تھے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close