بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد پر فردجرم عائدکر دی گئی۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ درج تھا،انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں فرد جرم پڑھ کر سنایا گیا۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں سماعت کو براہ راست نشر کیا گیا، سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس کو شریک مجرم قرار دیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں