تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں