خوفناک حادثہ پیش آ گیا

 

رائیونڈ ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے

تیز رفتار کار کی ٹکر سے عدنان موقع پر دم توڑ گیا،حادثے میں 14 سالہ عبداللہ، 34 سالہ کشور اور زیب النساء زخمی ہوئیں
ٹریفک حادثے میں زخمی افراد طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ کار سوار موقع سے فرارہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close