تین دھماکے،دھویں کے بادل چھا گئے

روسی دارالحکومت ماسکو میں تین دھماکے سنے گئے ہیں، جس کے بعد بزنس سینٹر میں دھویں کے بادل چھاگئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں، جس کے بعد ماسکو بزنس سینٹر میں دھویں کے بادل چھا گئے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دھماکے سے جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close