افغانستان کے صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نصب ڈیوائس سے ہوا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں