ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلاء کی 31 مارچ کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد حکومت نے آج سے ان کی بے دخلی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔

وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق عید کی تعطیلات کے باعث یہ عمل یکم اپریل کو شروع نہیں ہو سکا تھا لیکن اب ملک بھر میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت مجموعی طور پر 21 لاکھ رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close