پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

دبئی (پی این آئی) ابوظبی کے آسٹرونومی سینٹر نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔

ابو ظبی کے آسٹرونومی سینٹرنے اعلان کیا ہےکہ عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔سینٹر کے مطابق زیادہ تر اسلامی ممالک 28 فروری 2025 بروز جمعہ کو رمضان کے مقدس مہینے کا چاند دیکھیں گے۔آسٹرنومی سینٹر نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ تقریباً 14 گھنٹے 13 منٹ کا ہوگا جب کہ آخری روزہ 14 گھنٹے 55 منٹ تک کا ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close