بڑے خطرے کی پیشگوئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکا شدید سردی کی لپیٹ میں ، برفانی طوفان نے امریکا کی جنوبی ریاستوں کو منجمد کر دیا۔

مغربی نیویارک کی 12 کاؤنٹیز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،ٹیکساس میں موسم کی خرابی کے باعث پسلن سے ٹریلر کار سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک،2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ جبکہ ایک لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔برفانی طوفان جنوبی اور شمالی کیرولینا کی طرف بڑھنے لگا،کئی علاقوں میں برف باری اور ژالہ باری کا سلسلہ مزید ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close