زلزلے کے شدید جھٹکے

کابل(پی این آئی)پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 4.8شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیرزمین زلزلے کی گہرائی صرف 12کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close