امریکی صدر جو بائیڈن نے معافی مانگ لی

ڈیڑھ سو برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر صدر جو بائیڈن نے مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔

81 برس کے بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے۔بائیڈن کی تقریر کے دوران خاتون نے فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج بھی کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close