شکاگو جانیوالی پرواز میں بم کی اطلاع

نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔

طیارے اور مسافروں کی دوبارہ اسکیننگ جاری ہے۔ مکمل اسکیننگ کے بعد طیارے کو کلیئرنس دی جائےگی ۔بم کی دھمکی آن لائن دی گئی جس کے بعد حفاظتی تدابیر اختیارکرتے ہوئے جہاز کو کینیڈا کے ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرائی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close