برطانیہ پہنچنے کی کوشش، تارکین وطن کی کشتی کے ساتھ بچے سمیت کئی ڈوب گئے

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے ہیں، جن میں بچہ بھی شامل ہے۔فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق یہ خوفناک سانحہ ہے، ہلاک افراد کا خون انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں پر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close