ہمسایہ ملک میں ہیلی کاپٹر گر گیا، ہلاکتیں

بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ہے۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close