سیول (پی این آئی) دنیا کے پہلے مس یونیورس مقابلے سے لگ بھگ ایک دہائی قبل پیدا ہونے والی جنوابی کوریا کی 80 سالہ خاتون چوئی سون ہوا مس یونیورس مقابلے میں معمر ترین خاتون کی
حیثیت سے شرکت کا ریکارڈ بنانے کی خواہش مند ہیں۔۔۔۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر 2024 کے شروع میں چوئی سون کا نام مس یونیورس کوریا مقابلے کی ایک فائنلسٹ کے طور پر سامنے آیا تھا۔۔۔۔ وہاں وہ 31 دیگر خواتین کا مقابلہ کرکے جنوبی کوریا کی جانب سے مس یونیورس مقابلہ حسن میں شرکت کرنا چاہتی ہیں۔۔۔۔یہ مقابلہ حسن نومبر 2024 میں میکسیکو میں شیڈول ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں