مطالبات منظور، ٹرین ڈرائیوروں کی ہڑتال ختم

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کے تنخواہ میں اضافے کے معاملات طےپاگئے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرین ڈرائیوروں نےتنخواہوں میں اضافےکی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔معاہدے کے بعد انگلینڈ،اسکاٹ لینڈ اورویلز میں دو سال سے زائد جاری ہڑتال ختم کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اسلیف یونین نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرائیوروں کی تنخواہوں میں 5 سالوں سے اضافہ نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close