پارلیمنٹ نے کابینہ کی منظوری دے دی

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی۔

ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کے نتیجے میں عباس عرقچی وزیر خارجہ ہونگے۔اسماعیل خطیب وزیر انٹیلی جنس امور اور عبدالناصر ہمتی وزیر خزانہ ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close