ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

کٹھمنڈو(پی این آئی)نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تمام افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈوکے باہر ہیلی کاپٹر جنگل میں گر کر تباہ ہو گئے،مقامی اہلکار کاکہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 5افراد ہلاک ہو گئے۔چینی سرکاری میڈیاکے مطابق ہیلی کاپٹر میں چین کے 4باشندے سوار تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close