سابق امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)سابق امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا۔۔۔سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما اور مشیل اوباما نےفون کال پر کملاہیرس کی حمایت کا اعلان کیا۔باراک اوباما نے کہا کہ آپ کی حمایت، وائٹ ہاؤس تک پہنچنے میں مدد کرنے کیلئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔مشیل اوباما نے کملا ہیرس سے گفتگو میں کہا کہ آپ پر فخر محسوس کرتی ہوں، توقع ہے انتخاب تاریخی ہوگا۔ کملا ہیرس نے حمایت کے اعلان پر بارک اور مشیل اوباما کا شکریہ اداکیا۔کملا ہیرس نے دہائیوں پرانی دوستی کے لیےتشکر کا اظہار،امریکی میڈیاسابق صدرباراک اوباما اورمشیل اوباما نےکملاہیرس سےفون کال پربات کی،امریکی میڈیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close