طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ

کٹھمنڈو(پی این آئی) طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ۔۔۔۔نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈومیں گر کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 19افراد سوار تھے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور دیگر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔۔۔۔