7.3شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز کر رہ گئیں

سان تیاگو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی میڈیا نے بتایاکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔زلزلے کی گہرائی 126 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد اب تک فی الحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close