فیکٹری میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی) فیکٹری میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک۔۔۔ بھارت کے شہر تلنگانہ میں ایک فیکٹری میں دھماکا ہوگیا۔ مطابق تلنگانہ میں فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔بھارتی پولیس کے مطابق تلنگانہ کے علاقے شاد نگر میں فیکٹری کے ٹینک کے اندر ساڑھے چار بجے کے قریب دھماکہ ہوا۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔۔۔

close