ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی) ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاک۔۔۔بھارت میں ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ راجستھان میں پارہ 48 ڈگری سےبھی اوپر چلا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہریانہ، پنجاب، اترپردیش میں بھی پارہ پنتالیس ڈگری کو چھوگیا، ہیٹ سٹروک سے متاثرہ درجنوں افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں بھی گرمی کے باعث شہریوں کا برا حال ہوگیا ہے۔ بھارتی موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہےکہ پری مون سون کے آغاز تک گرمی کی شدت میں کمی کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close