وزیر اعلیٰ کی عارضی ضمانت منظور

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت دے دی ہے۔۔۔ بھارتی میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلئے یکم جون تک ضمانت دی گئی ہے۔۔۔ مالیاتی جرائم کی ایجنسی نے دلی کے وزیراعلیٰ کو21 مارچ کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close