یو اے ای میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز دیے جارہے ہیں۔ابوظبی میں مہم کے دوران ٹریفک قوانین پر عمل کرنے والوں کو پولیس نے انعامات بھی دیے۔روزنامہ جنگ کے مطابق 10 مئی تک جاری رہنے والے اس مہم کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں