گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

دبئی(پی این آئی)گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری۔۔۔متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز دیے جارہے ہیں۔ابوظبی میں مہم کے دوران ٹریفک قوانین پر عمل کرنے والوں کو پولیس نے انعامات بھی دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 مئی تک جاری رہنے والے اس مہم کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close