انا للہ و انا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان میں اہم شہزادے کا انتقال

ویب ڈیسک(پی این آئی) شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’شہزادہ منصور کی نماز جنازہ آج ہفتے کو ریاض میں جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘۔ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close