6.3شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو جاپان کے ساحل کے قریب بحیرہ فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔رپورٹس میں بتایا کہ زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 26 کلومیٹر (16 میل) تھی۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ابھی تک کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close