5.5شدت کا خوفناک زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟

سنکیانگ(پی این آئی)چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

 

 

 

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمو لوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی) نے کہا کہ اتوار کو چین کے جنوبی سنکیانگ میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ ای ایم ایس سی نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی 24 کلومیٹر (14.91 میل) تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close