سعودی شہزادی کا انتقال ہوگیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔

ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close