پہلا روزہ کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی )عرب ممالک میں 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں اتوار 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، 11فروری اتوار سے شعبان کا مہینہ شروع ہوا اور اتوار 10مارچ کو29شعبان ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close